[vc_row][vc_column width=”1/2″][vc_custom_heading text=”جامعۃ السعید” font_container=”tag:h2|text_align:right” use_theme_fonts=”yes”][vc_column_text]
مارچ 2002ء کو ناظرہ قرآن کریم پڑھنے والے چند بچوں کی ایک درس گاہ کی صورت میں ”مدرسہ تعلیمات قرآنیہ“ کا قیام عمل میں آیا ۔ اللہ رب العزت کے فضل وکرم سے مدرسے کے کاموں کو بہت جلد ترقی نصیب ہوئی، چندہی سالوں میں مدرسہ تحفیظ قرآن اوردرس نظامی کی تعلیم کے حوالےسے شناخت کیاجانےلگا،اگلامرحلہ ادارے کے مقاصد قیام کی تکمیل تھی۔2007 میں ان مقاصد کی طرف قدم بڑھاتے ہوئےعصری علوم کودرس نظامی کے تعلیمی نظم میں باقاعدہ طورپرشامل کیاگیا، جس کانقطہ آغازپہلی سے نویں جماعت تک عصری تعلیم کی فراہمی کے ذریعے ہوا ۔
[/vc_column_text][vc_btn title=”مزید جانیئے!” color=”primary” align=”right” i_align=”right” i_icon_fontawesome=”fas fa-book-open” add_icon=”true” link=”url:http%3A%2F%2Fjamiatussaeed.com%2Fmtq-to-jamiatussaeed%2F”][/vc_column][vc_column width=”1/2″][vc_single_image image=”2341″ img_size=”full” alignment=”center”][/vc_column][/vc_row]